Friday, December 28, 2012

ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے

0 پوسٹ پر آراء
ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہےاشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھتجھ کو تشریحِ محبت کا پڑا ہے دورہپھر رہا ہے مرا سر گردشِ ایام کے ساتھسن کر نغموں میں ہے محلول یتیموں کی فغاں!قہقہے گونج رہے ہیں یہاں کہرام کے ساتھ  پرورش پاتی ہے دامانِ رفاقت میں ریااہلِ عرفاں کی بسر ہوتی ہے اصنام کے ساتھکوہ و صحرا میں بہت خوار لئے پھرتی ہےکامیابی کی تمنا دلِ ناکام کے ساتھیاس آئینۂ امید میں نقاشِ المپختہ کاری کا تعلق ہوسِ خام کے ساتھشب ہی کچھ نازکشِ پرتوِ خورشید نہیںسلسلہ تونگر کے شبستاں میں چراغانِ...

Monday, December 24, 2012

ن لیگ ٹیکس چوروں، غیر معتبر سیاستدانوں کیلئے محفوظ جگہ بن گئی، جاوید ہاشمی

0 پوسٹ پر آراء
لندن (روزنامہ جنگ )… پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی سابق جماعت پاکستان مسلم لیگ ن ٹیکس چوروں، ڈرگ مافیا اور ناقابل اعتبار سیاستدانوں کیلئے محفوظ جگہ بن گئی ہے۔ لندن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے میرٹ ...

پنجاب کا انکار، کابینہ کمیٹی کرپشن کیخلاف سفارشات تیار نہ کرسکی

0 پوسٹ پر آراء
اسلام آباد: ملک میں بدعنوانی کی روک تھام کیلیے قائم کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے سفارشات بدھ کوکابینہ کے متوقع اجلاس میں پیش کرنی ہیں لیکن سفارشات تاحال مرتب نہیں کی جا سکیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں کمیٹی نے نیب کے علاوہ سندھ، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے انسداد رشوت ستانی کے محکموں کی طرف سے کرپشن ...

Friday, December 21, 2012

امریکی طلباء کے رویے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ !

0 پوسٹ پر آراء
میں لمبی قطار میں کھڑی گاڑیوں کو کراس کرتا ہوا اس  جگہ جا پہنچا جہا ں سے گہرا کالا دھواں بلند ہو رہا تھا۔ جلتے ہوہے ٹائروں کے قریب ایک بس بھی کھڑی  ھی جس کے شیشیے بری طرح ٹوٹے ہوئے تھے آج سے تقریباً دو سال قبل میں اپنے گھر سے مظفرآباد جاتے ہوئے ایک روز ٹریفک  جام میں پھنس گیا۔ گاڑی سے باہر آیا تو دیکھا کہ ایک صاحب سڑک پر کھڑے کبھی کلائی پہ بندھی گھڑی ...

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات، محرکات کیا ہیں

0 پوسٹ پر آراء
...

نواز شریف سے ون ٹو ون مقابلہ ہو سکتا ہے: عمران خان

0 پوسٹ پر آراء
مصنوعی لیڈروں کو بھگا کر دم لیں گے‘ انتخابات میں 25فیصد امیدوار35سال سے کم عمر ہونگےخواتین کی مخصوص نشستوں کیخلاف نہیں ،سودے بازی کرنیوالے ٹھہر نہیں سکیں گے:گفتگو،انٹرویو اسلام آباد/دیپالپور(سٹاف رپورٹر/نمائندہ دنیا) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مصنوعی لیڈروں کو بھگاکر دم لینگے ،نوازشریف کیخلاف ون ٹو ون مقابلہ کرونگا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو اور وف...

کراچی: گھر گھر ووٹرز کی تصدیق 5 جنوری سے

0 پوسٹ پر آراء
بی بی سی اردو ڈاٹ کام:  پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی میں گھر گھر جا کر ووٹرز لسٹ کی تصدیق کا عمل پانچ جنوری سے شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹرز لسٹ کی تصدیق کرنے والی ٹیمیں پاک فوج اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی نگرانی میں کام کریں گی...

’قرآن کی بے حرمتی‘: ہجوم نے لاش کو آگ لگا دی

0 پوسٹ پر آراء
بی بی سی اردو ڈاٹ کام:  پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے دادو میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ہجوم نے قرآن کی بے حرمتی کے مبینہ الزام میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ ایس ایس پی دادو عثمان غنی نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ ضلع دادو کے علاقے سیتا ولیج ...

Thursday, December 20, 2012

انسان اور انسانی حقوق“کالم“ڈاکٹر ساجد خاکوانی

0 پوسٹ پر آراء
انسان کا جوہر اصلی انسانیت ہے،انسانیت اگر موجود ہے تو وہ انسان اصل میں انسان ہی ہے لیکن اگر کسی میں انسانیت ہی سرے سے موجود نہیںیاکسی نے اس کاگلاگھونٹ رکھاہے تو اس نے گویاانسان کا محض لبادہ اوڑھ رکھاہے اندر سے وہ کیاہے؟؟یہ اس کی فطرت ہی بتاسکتی ہے۔یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے سورج میں تپش ،حدت اور شعاع باقی نہ رہے تو اپنے جوہر اصلی سے محروم ہو جائے گااور اسے کوئی سورج ماننے پر تیار نہیں ہوگااورجنگلی جانوروں کے اندر سے حیوانیت نکال دی جائے تو وہ حیوان کہلانے کے حق دار نہیں رہیں گے۔شیر ایک خونخوار...

Wednesday, December 19, 2012

سی این جی بحران کی وجہ 80 ارب کی کرپشن ہے، سپریم کورٹ

0 پوسٹ پر آراء
اسلام آباد( ثناء نیوز+ جنگ نیوز) سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق کو گرفتار کر کے 26 دسمبرکو عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت نے قرار دیا کہ توقیر صادق 80ارب روپے کرپشن کا ذمہ دار ہے، پولیس اسے گرفتار نہیں کر رہی، توقیر صادق کی کرپشن کی وجہ سے سی این جی کا بحران پیدا ہوا، پولیس توقیر صادق کو گرفتار نہیں کر سکتی تو دہشت گردوں کو کیا گرفتار کرے گی، پولیس کا انسداد دہشت گردی سیل بند...

کرپشن کی گرم بازاری ، پاکستان میں روزانہ 15 ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے۔

0 پوسٹ پر آراء
چیئرمین نیب ایڈمرل (ر) سید فصیح بخاری نے دعویٰ کیا کہ ملک میں کرپشن کا حجم بڑھ گیا۔ دس بارہ ارب کی یومیہ کرپشن ہو رہی ہے اور اگر ٹیکس چوری، سرکل وسائل کے ضیاع اور بینکنگ شعبے سمیت دیگر اداروں میں بدعنوانیوں کو شامل کر لیا جائے تو یہ بھی یومیہ 15ارب روپے سے زیادہ کرپشن بنتی ہے۔ پاکستانی قوم کو دکھ، صدمے اور رسوائی کا ایک اور تازیانہ سہنا پڑا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، جو دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والا ادارہ ہے، نے اپنی 5دسمبر کو جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ وطن عزیز 175ممالک...

پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپٹ بیورو کریسی نے پہنچایا

0 پوسٹ پر آراء
کراچی (ن ۔ و) پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپٹ بیورو کریسی نے پہنچایا ہے۔ لسانیت کا بیج قیام پاکستان کے وقت ہی بو دیا گیا تھا۔ مارشل لاء نے صحافت پر بڑی ضرب لگائی۔ ڈان اور نوائے وقت نے تحریک پاکستان‘ قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ یہ باتیں ملک کے ممتاز بزرگ صحافی اور ڈیلی بزنس ریکارڈر کے ایڈیٹر محترم ایم۔اے۔زبیری صاحب نے نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے بیورو کریٹ حکمرانوں کو بہکاتے ہیں کہ سر ایسا کریں ویسا کریں اور ہمارے...

Tuesday, December 18, 2012

پاکستان دنیا کا7 واں بدعنوان ترین اور انتہائی غیرمحفوظ ملک قرار، ملک میں احتساب کی سطح کم ہے، امریکی ادارہ

0 پوسٹ پر آراء
بشکریہ روزنامہ جنگ : اسلام آباد (انصار عباسی) واشنگٹن میں قائم امریکی ادارے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ (ڈبلیو جے پی) نے بدھ کو قانون کی بالادستی کے متعلق سال 2012ءء کی فہرست جاری کی ہے جس میں 97/ ممالک میں سے پاکستان کو ساتواں کرپٹ ترین اور انتہائی غیر محفوظ ملک قرار دیاگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حقوق انسانی، فوجداری اور دیوانی انصاف، قواعد و ضوابط کا نفاذ، حکومتی اختیارات پر چیک اور دیگر امور کے حوالے سے بھی مایوس کن منظر کشی کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انڈیکس کے تقابلے جائزے سے معلوم ہوتا ہے...

شراب کھینچی ہے سب نے غریب کے خوں سے

0 پوسٹ پر آراء
ترے جلو میں نئی جنتیں، نئے دوزخ نئی جزائیں، انوکھے عذاب پیدا کر شراب کھینچی ہے سب نے غریب کے خوں سے تو اب امیر کے خوں سے شراب پیدا کر گرا دے قصرِ تمدن کہ اک فریب ہے یہ اٹھا دے رسمِ محبت، عذاب پیدا کر (اسرار الحق مجاز...

بی بی سی اردو کی رپورٹ : ’پاکستان سے دس سال میں 2500 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل‘

0 پوسٹ پر آراء
پاکستان سے سنہ دو ہزار دس میں 729 ملین ڈالر غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کیے گئے امریکی گروپ گلوبل فنانشل انٹیگریٹی کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک دہائی میں ترقی پذیر ممالک کو جرائم، بدعنوانی اور ٹیکس چوری کے باعث چھ کھرب ڈالر کا نقصان ہوا ہے...

پولیو ٹیم پر حملوں سے انسداد پولیو مہم متاثر

0 پوسٹ پر آراء
بی بی سی اردو ڈاٹ کام: پاکستان میں کراچی اور پشاور میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والے افراد پر منگل کے روز ہونے والے حملے پہلے نہیں  بلکہ اس سے قبل بھی یہ حملوں کا شکار رہے ہیں...

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

0 پوسٹ پر آراء
تعجب ھے اس پر کو دنیا کو فانی جانتا ھے اور تقدیر کو پہچانتا ھے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ھے ، تعجب ھے اس پر جو جزا سزا دوزخ بہشت کو برحق مانتا ھے اور پھر گناہ کرتا ھے تعجب ھے اس پر جو اللہ کو حق جانتا ھےاور پھر غیروں کا ذکر کرتا ھےاور ان پر بھروسہ کرتا ھ...

حضرت عثمان غنی نے فرمایا

0 پوسٹ پر آراء
تعجب ھے اس پر جو موت کو حق جانتا ھے اور پھر ہنستا ھ...

کسی کے لئے یہ زیبا نہیں

0 پوسٹ پر آراء
کسی کے لئے یہ زیبا نہیں کہ ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھا رھے اور دعا کرے کہ اے خدا رزق عطا کر ، خدا آسمان سے سیم وزر کی بارش نہیں کرت...

انسان کا بنیادی فرض یہ ہے

0 پوسٹ پر آراء
انسان کا بنیادی فرض یہ ہے کہ اپنے نفس کوبے نیازی کی تربیت دے اور طمع کا شکار نہ ہو۔اس کے بعد کوئی پریشانی آجائے تو صبر کو شعاربنائے اور ہر ایک سے فریاد نہ کرے کہ اس کی نگاہ میں ذلیل ہو جائے ۔اور جب بولنے کا وقت آئے تو فکر کو زبان پر حاکم بنائے اور زبان کو نفس کا حاکم نہ بنادے کہ جو چاہے کہنا شروع کردے ...

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

0 پوسٹ پر آراء
تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ھیں سلام کرنا دوسروں کے لئے مجلس میں جگہ خالی کرنا مخاطب کو بہترین نام سے پکارن...

حضرت عمر فاروق نے فرمایا

0 پوسٹ پر آراء
کم کھانا صحت کم بولنا حکمت اور کم سونا عبادت میں داخل ہ...

اگر تیرا بھائی گناہ کرے

0 پوسٹ پر آراء
اگر تیرا بھائی گناہ کرے ملائمت سے اور نرمی سے اسے ملامت کر اگر تو اسے معاف کر۔ اگر وہ ایک دن میں سات دفعہ گناہ کرے اور ساتوں دفعہ تیرے پاس آکر کہے توبہ کرتا ہوں تو اسے معاف کر...

گناہوں کا موقع نہ ملنا

0 پوسٹ پر آراء
گناہوں کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ ...

جس نے طمع کو شعار بنالیا

0 پوسٹ پر آراء
جس نے طمع کو شعار بنالیا اس نے اپنے نفس کو رسوا کردیا اور جس نے اپنی پریشانی کا اظہار کردیا وہ اپنی ذلت پر راضی ہوگیا اور جس نے نفس پر زبان کوحاکم بنادیا اس نے نفس کوسبک تربنا دیا...

جلال آتش و برقِ سحاب پیدا کر

0 پوسٹ پر آراء
جلال آتش و برقِ سحاب پیدا کر اجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز نہاں ہر ایک گام پر اک انقلاب پیدا کر صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہ تو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر بہت لطیف ہے اے دوست تیغ کا بوسہ یہی ہے جانِ جہاں اس میں آب پیدا کر ترے قدم پہ نظر آئے محفلِ انجم وہ بانکپن، وہ اچھوتا شباب پیدا کر ترا شباب امانت ہے ساری دنیا کی تو خارزارِ جہاں میں گلاب پیدا کر سکون خواب ہے بے دست و پا ضعیفی کا تو اضطراب ہے خود اضطراب پیدا کر نہ دیکھ...

حضرت علی علیہ السلام کے فرامین

1 پوسٹ پر آراء
( فتنہ وفساد کے زمانہ میں اس طرح رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کابچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے دوہنے کے لائق تھن ہوتے ہیں ) اس ارشاد کا مقصد فتنہ و فساد سے الگ رہ جانا نہیں ہے کہ یہ اسلام کے مجاہدانہ مزاج کے خلاف ہے۔اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ انسان اس قدر ہوشیار رہے کہ لوگ اسے استعمال نہ کرنے پائیں اور اس کے ذریعہ فتنہ کی ہوا کو تیز تر نہ کرنے پائیں جو آج کل عموماً ہورا ہے...

روزہ کی حالت میں غیبت کرنا

0 پوسٹ پر آراء
1۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ’’اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا (روزہ رکھ کر) نہیں چھوڑتا تو اللہ تعالیٰ کو اسکی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا، پینا، چھوڑ دے۔‘‘  بخاری، الصحيح، کتاب الصوم، باب من لم يدع قول الزور والعمل به فی الصوم، 2 :  673، رقم :  180...

Wednesday, November 28, 2012

محسن جب تک غزليں لکھتا رہتا ہوں

0 پوسٹ پر آراء
چہرے پڑھتا، آنکھيں لکھتا رہتا ہوں ميں بھي کيسي باتيں لکھتا رہتا ہوں؟ سارے جسم درختوں جيسے لگتے ہيں اور بانہوں کو شاخيں لکھتا رہتا ہوں مجھ کو خط لکھنے کے تيور بھول گۓ آڑي ترچھي سطريں لکھتا رہتا ہوں تيرے ہجر ميں اور مجھے کيا کرنا ہ...

فوج کی مدد لیں، کراچی میں کئی معاملات ٹھیک ہوجائیں گے،چیف جسٹس

2 پوسٹ پر آراء
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے کراچی میں بوگس ووٹوں کے اندراج کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تجویز دی کہ کراچی کی حد تک فوج کی خدمات لے لیں، امن و امان سمیت کئی معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، کیوں نہ الیکشن کمیشن کو کہا جائے کہ وہ کراچی کی حد تک ڈور ٹو ڈور ووٹرز کی تصدیق دوبارہ کرے، فوج اور رینجرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔تاہم ایم کیو ایم کے وکیل نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ مشق قومی مفاد میں ہے تو پورے ملک میں ہونی...