گھارو
(نامہ نگار) عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ موجودہ پی
پی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں یومیہ 12 ارب روپے کی کرپشن
کے سبب ملک کا دیوالیہ نکل گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے گھگھر میں شہید غزالہ
بتول کی یاد میں منعقد کئے گئے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا
کہ کراچی سمیت پورا ملک دہشت گردی کے باعث لاشوں کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا
ہے اور حکمران پی پی کے نام پر عیاشیوں میں مصروف ہیں حکمراں محترمہ کے
قاتلوں کو گرفتار نہیں کرپائے تو عام لوگوں کا کیا تحفظ کریں گے۔ جلسے سے
مسلم لیگ (ن) حاجی شفیع جاموٹ‘ خدا ڈنو شاہ‘ جسقم کے الٰہی بخش بکک‘ مظہر
راؤجہ ناہید جوگی اور دیگر نے خطاب کیا۔تلاش کریں۔۔۔۔
لیبلز: موضوعات
سائیٹ آمدورفت
اراکین
لکھاری
Monday, January 7, 2013
موجودہ پی پی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں‘ ایاز لطیف پلیجو
اس تحریر کو
پاکستان اور کرپشن
موضوع یا لینل کے تحت شائع کیا گیا ہے
0 پوسٹ پر آراء:
آپ بھی اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØریر کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û Øذ٠کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال Ù†Ûیں ÛÛ’ تو اردو میں ØªØ¨ØµØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں ØªØ¨ØµØ±Û Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔