Showing posts with label اقوال زرین. Show all posts
Showing posts with label اقوال زرین. Show all posts

Tuesday, December 18, 2012

اگر تیرا بھائی گناہ کرے

0 پوسٹ پر آراء
اگر تیرا بھائی گناہ کرے ملائمت سے اور نرمی سے اسے ملامت کر اگر تو اسے معاف کر۔ اگر وہ ایک دن میں سات دفعہ گناہ کرے اور ساتوں دفعہ تیرے پاس آکر کہے توبہ کرتا ہوں تو اسے معاف کر۔

گناہوں کا موقع نہ ملنا

0 پوسٹ پر آراء

گناہوں کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔