مورو (نامہ نگار) نیشنل پیپلزپارٹی (این پی پی) کے مرکزی چیئرمین غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور پاکستان میں بھوک، بدحالی، بیروزگاری اور کرپشن عروج پر ہے جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ وہ این پی پی کے مقامی رہنما یاسین ڈہلو اور صحافی علی شیر ڈیپر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیے میں کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر این پی پی ضلع نوشہرو فیروز کے صدر عبداللہ خان کورائی ایڈووکیٹ، محمد ہاشم نول، شہ بیگ بہرانی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہاکہ ملازمتیں رقم کے عوض فروخت کی جا رہی ہیں۔
تلاش کریں۔۔۔۔
لیبلز: موضوعات
سائیٹ آمدورفت
اراکین
لکھاری
Monday, January 7, 2013
بھوک، بیروزگاری اور کرپشن عروج پر ہے، غلام مرتضیٰ جتوئی
اس تحریر کو
پاکستان اور کرپشن
موضوع یا لینل کے تحت شائع کیا گیا ہے
0 پوسٹ پر آراء:
آپ بھی اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØریر کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û Øذ٠کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال Ù†Ûیں ÛÛ’ تو اردو میں ØªØ¨ØµØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں ØªØ¨ØµØ±Û Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔