سر دو اور دھڑ ایک۔۔۔۔ بہنیں کہیں یا ایک خاتون۔۔۔۔ قدرت کی شاہکار، ، اور قدرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے لئے ایمان کی علامت۔۔۔ 23 سال کی آبے اور برٹنی کو ہمیشہ خوش رہتی دیکھ کر آپ حیران ہوجائیں گے۔۔۔۔ دیکھیں اپنا ایمان تازہ کریں اور جتنا ہوسکے قدرت کی اس شاہکاری کو شیر کریں۔۔۔ http://www.facebook.com/video/video.php?v=250799231730816
تلاش کریں۔۔۔۔
لیبلز: موضوعات
سائیٹ آمدورفت
اراکین
لکھاری
Showing posts with label کالمز. Show all posts
Showing posts with label کالمز. Show all posts
Thursday, April 25, 2013
نام سے کچھ نہیں ہوتا صبا اعتزاز بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاڑکانہ
نام سے کچھ نہیں ہوتا - اب عوام نام نہیں کام کو ووٹ دیں گے۔۔۔۔۔ وہ زمانہ گیا جب لوگ نام کوووٹ دیتے تھے اب عوام با شعور ہوگئے ہیں وہ صرف کام اور اہلیت دیکھ کر ووٹ دیں گے۔۔۔۔ایڈیٹرز ایڈیٹڈ
.........................................................
بی بی سی رپورٹ
کیا ان انتخابات میں پیپلز پارٹی کے تاریخی لاڑکانہ ووٹ بینک میں واقعی کوئی فرق پڑ سکتا ہے؟
مبصرین کے مطابق پہلی بار لاڑکانہ کی سیاست کے تیور کچھ بدلے بدلے نظر آ رہے ہیں۔ سابق حکومت کی گذشتہ پانچ سال کی کارکردگی کے بعد لوگوں کی مایوسی پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی گڑھ سے بھی ٹپک رہی ہے۔ بہت سے بااثر سیاسی قبیلے پی پی پی کا ساتھ چھوڑ کر اپنے اپنے حلقوں سے
Monday, April 22, 2013
کمیونٹی رہنماؤں کی سیکس سکینڈلز پر خاموشی...آکسفورڈ کی ڈائری … آفتاب بیگ
چائلڈ گرومنگ“ اور سیکس سکینڈلز اب ہماری کمیونٹی کے لئے وہ الفاظ نہیں رہے جن کے استعمال سے شرم و حیاء کا پہلو ٹپک پڑے اور اس موضوع پر بات چیت روک دی جائے۔ ہماری برٹش مارکہ نوجوان نسل نے اس معاشرتی برائی کی بنیاد پر برطانیہ بھر میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کی خوب بدنامی کی اور یہ موذی ”بیماری بریڈفورڈ، لیڈز، راچڈیل، اولڈہم، برمنگھم سمیت آکسفورڈ جیسے شہر کو بھی لپیٹ میں لے چکی ہے یہ شہر جو دنیا بھر میں ”تعلیم“ کے شعبہ میں تاریکی حیثیت کا حامل ہے ان دنوں ہمارے ”سپوتوں“ کی اعلی صلاحیتوں کی