تلاش کریں۔۔۔۔
لیبلز: موضوعات
سائیٹ آمدورفت
اراکین
لکھاری
Showing posts with label پاکستانی سیاست. Show all posts
Showing posts with label پاکستانی سیاست. Show all posts
Thursday, June 6, 2013
Tuesday, May 28, 2013
غذائیت کی کمی: ’تعلیمی کارکردگی متاثر ہونے کا خدشہ‘
دنیا میں بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق غذائیت کی کمی کی وجہ سے دنیا میں ایک چوتھائی بچوں کی سکولوں میں غیر تسلی بخش کارکردگی کا خطرہ ہے۔
تنظیم کی جانب سے جاری والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غذائیت سے بھرپور خوراک کی کمی بچوں کی لکھنے پڑھنے کی صلاحیت پر اثرانداز ہوتی ہے۔
Monday, May 6, 2013
پی پی نے 5برس میں لاڑکانہ کیلئے کچھ نہیں کیا،شہریوں کے تاثرات
کراچی (جنگ نیوز) ”گزشتہ 5 برس میں صرف شہیدوں کے نام پر سیاست کی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی نے متحدہ سے ملکر سندھ کے 2 ٹکڑے کرنے کی کوشش کی۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو گود میں لیکر ہمارے ووٹ کی توہین کی ہے اور لاڑکانہ کے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ شہر کیلئے 40 ارب رکھے گئے مگر کوئی ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔
Friday, May 3, 2013
مشرف کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ ذاتی عداوت پر مبنی ہے، عدل نہیں بدل ہے
Monday, April 29, 2013
اس ویڈیو کو جنگل میں آگ سے بھی تیزی سے پھیلادو۔۔۔بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
پہچانا کہ نہیں پہچانا.... جناب یہ وہی ماروی میمن ہےجو کسی زمانے میں جنرل ضیا اور چوہدری شجاعت کی تعریف اور نواز شریف کی تذلیل کرکے نہیں تھکتی تھی.....آج عقل، ضمیر، دماع کے ساتھ ساتھ زبان بھی اس نے بدل وادی ہے......
چیف جسٹس صاحب اگر آپ شاہ زیب کو انصاف دیتے تو آج ہمزہ قتل نہ ہوتا
چیف صاحب انصاف ہر جگہ ہونا چاہئے!
چیف جسٹس صاحب اگر آپ شاہ زیب کے معاملے میں بروقت انصاف کرتے اور پیسے کا زور نہ چلنے دیتے تو آج 17 سالہ ہمزہ احمد درندوں کا شکار نہ ہوتا۔ چیف آپ تو انصاف کی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ہا تو پھر یہ سب کیا ہیں ... ؟
Thursday, April 25, 2013
نام سے کچھ نہیں ہوتا صبا اعتزاز بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاڑکانہ
نام سے کچھ نہیں ہوتا - اب عوام نام نہیں کام کو ووٹ دیں گے۔۔۔۔۔ وہ زمانہ گیا جب لوگ نام کوووٹ دیتے تھے اب عوام با شعور ہوگئے ہیں وہ صرف کام اور اہلیت دیکھ کر ووٹ دیں گے۔۔۔۔ایڈیٹرز ایڈیٹڈ
.........................................................
بی بی سی رپورٹ
کیا ان انتخابات میں پیپلز پارٹی کے تاریخی لاڑکانہ ووٹ بینک میں واقعی کوئی فرق پڑ سکتا ہے؟
مبصرین کے مطابق پہلی بار لاڑکانہ کی سیاست کے تیور کچھ بدلے بدلے نظر آ رہے ہیں۔ سابق حکومت کی گذشتہ پانچ سال کی کارکردگی کے بعد لوگوں کی مایوسی پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی گڑھ سے بھی ٹپک رہی ہے۔ بہت سے بااثر سیاسی قبیلے پی پی پی کا ساتھ چھوڑ کر اپنے اپنے حلقوں سے
Monday, April 22, 2013
کمیونٹی رہنماؤں کی سیکس سکینڈلز پر خاموشی...آکسفورڈ کی ڈائری … آفتاب بیگ
چائلڈ گرومنگ“ اور سیکس سکینڈلز اب ہماری کمیونٹی کے لئے وہ الفاظ نہیں رہے جن کے استعمال سے شرم و حیاء کا پہلو ٹپک پڑے اور اس موضوع پر بات چیت روک دی جائے۔ ہماری برٹش مارکہ نوجوان نسل نے اس معاشرتی برائی کی بنیاد پر برطانیہ بھر میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کی خوب بدنامی کی اور یہ موذی ”بیماری بریڈفورڈ، لیڈز، راچڈیل، اولڈہم، برمنگھم سمیت آکسفورڈ جیسے شہر کو بھی لپیٹ میں لے چکی ہے یہ شہر جو دنیا بھر میں ”تعلیم“ کے شعبہ میں تاریکی حیثیت کا حامل ہے ان دنوں ہمارے ”سپوتوں“ کی اعلی صلاحیتوں کیThursday, April 11, 2013
بھارت جنگ جیت رہا ہے۔۔ مسلمان نسلوں کو ان کے عظیم ورثے سے محروم کر رہا ہے۔
بھارت جنگ جیت رہا ہے۔۔ مسلمان نسلوں کو ان کے عظیم ورثے سے محروم کر رہا ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز کا انداز بدلتا ہے....ایک زمانہ تھا جب لوگ ڈنڈووں سے جنگ لڑتے تھے، اور شکار کیا کرتے تھے...جوں جوں انسانی ذہن ترقی کرتا گیا انسان نے مختلف ایجادات کئے....لکڑی کے ہتھیاروں سے آگے چل کر انسان نے تلوار، نیزے بنائے اور اور یوں گھوڑوں ، اونٹوں پر بیٹھ کر لڑنے لگا .... پھر آگے چل کر بندوق ایجاد ہوئی... ہوئی جہاز وغیرہ ایجاد ہوئے ....جب اس سے بھی انسان کی حیوانی سوچ اور تشدد پسندی کوتشنگی نہ ہوئی تو اس نے ایٹم ایجادکیا، طرح طرح کے جدید میزائل، جنگی جہاز، ٹینک، آبدوزیں، ڈرونز وغیرہ غیرہ ایجاد کئے...انسان ہمیشہ سے ایک دوسرے پر غالب آنے کی ہیجان رکھا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ کسی بھی طرح سے اپنی ثقافت، اپنا تہذیب ، اپنا انداز ، اپنے رسم و رواجوں کو دوسروں پر تھومپ دے.... زمانہ اب جنگوں کے ان پرانے طریقوں سے آگے جاکر ایک نئی جہت میں داخل ہوچکا ہے جس کو ہم غرف عام میں ثقافتی جنگ کہہ سکتے ہیں.... مسلمانوں کے لئے اسلامی روایات ، اور حضورﷺ کے اسوہ حسنہ سے بڑھ کر کوئی راہ نجات نہیں... اسلام ہمارے لئے ایک مسلم ضابطہ حیات ہے اور ہمارے دشمنوں کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ ہمیں ہمارے اس عظیم ورثے سے محروم کرکے اپنے قبیح اور گندی تہذیبوں کو ہم پر مسلط کردیں ... اگر دیکھا جائے تو جنگ کے اس جدید انداز کو ہمارا ازلی دشمن بھارت جیتتا نظر آرہا ہے ... ہمارے بچوں ، خواتین اور مردوں کو بھی بھارتی ڈراموں اور ٹی وی پروگراموں کی لت ایسی لگی ہے کہ ان سے نکلنا دشوار نظر آرہا ہے...اگر ہمارے دانشور اور حکماء فورا ًاس امر پر توجہ نہ دی تو ہم کہنے پر مجبور ہونگے کہ بھارت جیت گیا۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ خود بھی اندازہ لگا سکتے ہیں... یہ کوئی ایک گھر کی بات نہیں بلکہ اپنے گھر کے اندر ہی یہ ماحول آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔
Wednesday, February 20, 2013
نادہنداور کرپٹ سیاستدانوں کو الیکشن سے باہر کرنے کا طریقہ کار تیار
اسلام آباد (طاہر خلیل،ایجنسیاں) ٹیکس چور، نادہندہ اور کرپٹ سیاستدانوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کیلئے 5 قومی اداروں نے طریق کار طے کر لیا،الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی اسکروٹنی کا طریقہ کارطے کرنے کے لئے پانچ قومی اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ، نیب نے سزا یافتہ اور کرپشن کے زیر سماعت مقدمات میں ملوث سیاستدانوں کی صوبہ
ایران گوادر میں یومیہ 4 لاکھ بیرل صلاحیت کی آئل ریفائنری لگائے گا
اسلام آباد … مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ ایران گوادر میں یومیہ 4لاکھ بیرل صلاحیت کی آئل ریفائنری لگائے گا، 27 فروری کو صدر مملکت کے دورہ ایران کے دوران معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ ایرانی وزیر پیٹرولیم رستم گا سیمی کی سربراہی میں وفد سے اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا کو بتایا کہ ایران کے ساتھ تیل وگیس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات کی گئی ہے،
Wednesday, January 16, 2013
رینٹل پاور کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم پرویز اشرف کی گرفتاری کا حکم دیدیا ‘سپریم کورٹ نے وزیراعظم پرویز اشرف کی گرفتاری کا حکم دیدیا‘ دیگر ملزموں کو بھی پکڑنے کی ہدایت‘ نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد ( نوائے وقت + ایجنسیاں + نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسران کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری میں کسی مصلحت یا ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کیا جائے، ملزمان کے خلاف ریفرنسز اور چالان متعلقہ کورٹس میں دائر کر کے رپورٹ 17 جنوری تک عدالت
Tuesday, January 15, 2013
Monday, January 7, 2013
کراچی میں قاتل دندناتے پھرتے ہیں‘ سندھ حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل نہیں کر رہی : چیف جسٹس
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز+ این این آئی) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں سندھ حکومت سے جامع رپورٹ طلب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی فیصلے پر عمل نہیں ہوا تو توہین عدالت جائز ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں دیئے گئے احکامات پر مکمل طور پر عمل کرنا ہوگا، فیصلے کے ہر نقطے پر حکومت سندھ کو جواب دینا پڑے گا، رینجرز اور پولیس نے کراچی میں نوگوایریاز ختم کرنے کی ذمہ داری اٹھائی تھی، عملدرآمد ہو چکا ہے تو دستاویزات سے ثابت کریں،
بلاول اپنی تقریر میں کرپشن اور بری حکمرانی کا ذکر بھول گئے
اسلام آباد ( عثمان منظور ) گڑھی خدا بخش میں اپنی تقریر میں بلاول بھٹو زرداری نے اگرچہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سالوں میں انکی پارٹی نے کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن وہ ان زمینی حقائق سے تغافل برتتے نظر آئے کہ گزشتہ ساڑھے 4 سال کے دوران بدترین کرپشن ‘ بری گورننس ‘ طویل لوڈشیڈنگ ‘ غربت کیساتھ اندرونی و غیر ملکی قرضوں میں اضافہ ‘ قومی ملکیتی ادارے تباہ ہوئے
سیاسی منشور:سنہرے خواب یا حقیقی لائحۂ عمل؟
روٹی کپڑا اور مکان، تبدیلی، اسلامی نظام، امن اور استحکام، معاشی ترقی اور کرپشن کا خاتمہ۔ یہ وہ سنہرے خواب ہیں جو انتخابات سے پہلے ہر بار عوام کو دکھائے جاتے ہیں اور اب تو یہ نعرے اس حد تک استعمال ہوچکے ہیں کہ اپنے معنی بھی کھو چکے ہیں۔
ماضی میں تو اکثر جماعتیں انھی نعروں کی بنیاد پر انتخابات اور لوگوں کے دل جیتتی رہی ہیں لیکن اس مرتبہ جبکہ پاکستان میں جہموریت اور جمہوری رویے دھیرے
ماضی میں تو اکثر جماعتیں انھی نعروں کی بنیاد پر انتخابات اور لوگوں کے دل جیتتی رہی ہیں لیکن اس مرتبہ جبکہ پاکستان میں جہموریت اور جمہوری رویے دھیرے
Monday, December 24, 2012
پنجاب کا انکار، کابینہ کمیٹی کرپشن کیخلاف سفارشات تیار نہ کرسکی
اسلام آباد: ملک میں بدعنوانی کی روک تھام کیلیے قائم کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے سفارشات بدھ کوکابینہ کے متوقع اجلاس میں پیش کرنی ہیں لیکن سفارشات تاحال مرتب نہیں کی جا سکیں۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں کمیٹی نے نیب کے علاوہ سندھ، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے انسداد رشوت ستانی کے محکموں کی طرف سے کرپشن کی
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں کمیٹی نے نیب کے علاوہ سندھ، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے انسداد رشوت ستانی کے محکموں کی طرف سے کرپشن کی





