لندن (روزنامہ جنگ )… پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی سابق جماعت پاکستان مسلم لیگ ن ٹیکس چوروں، ڈرگ مافیا اور ناقابل اعتبار سیاستدانوں کیلئے محفوظ جگہ بن گئی ہے۔ لندن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے میرٹ کا
خیال کئے بغیر پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھول دیئے ہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف نے لندن اور جدہ میں قیام کے دوران پرویز مشرف کیخلاف چلنے والی مہم میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ شریف خاندان نے غریب پارٹی ورکرز کو نظر انداز کیا جو جمہوریت کے حق میں کھڑے ہوئے تھے۔ جاوید ہاشمی نے اپنی تقریر کے دوران دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ ملک میں تبدیلی کیلئے چلائی جانے والی تحریک میں حصہ دار بنیں۔

0 پوسٹ پر آراء:
آپ بھی اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØریر کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û Øذ٠کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال Ù†Ûیں ÛÛ’ تو اردو میں ØªØ¨ØµØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں ØªØ¨ØµØ±Û Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔