
کیخلاف بیان ذاتی اختلاف کی بناء پر نہیں دیا بلکہ ختم نبوّت کے عظیم عقیدے کی وجہ سے دیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے آج عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کی اور جب مرزائیوں کے حوالے سے ان کا موٴقف سنا تو میں مطمئن ہو گیا ،اس بناء پر میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہئے کہ وہ نادیہ رمضان چوہدری کیخلاف مقدمہ دائر کریں جن کے جھوٹے الزام کی وجہ سے ان کی تحریک اور ساکھ کو نقصان پہنچا۔ مولانا نے عمران خان کی کامیابی کیلئے دُعا بھی کی
0 پوسٹ پر آراء:
آپ بھی اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØØ±ÛŒØ± کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û ØØ°Ù کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال Ù†Ûیں ÛÛ’ تو اردو میں ØªØ¨ØµØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں ØªØ¨ØµØ±Û Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔