Monday, May 13, 2013

شفاف الیکشن کرانے کا وعدہ ، فخر و بھائی نے قوم کے ساتھ بہت بڑا مذاق کیا.....

0 پوسٹ پر آراء

شفاف الیکشن کرانے کا ڈھونگ رچانے والے فخرالدین جی کی خواہش تو بڑی تھی کہ اپنی عمر کے آخری حصے میں سونپی ہوئی ایک اہم قومی ذمہ داری کو بہ طریق احسن نبہا کر قوم کی دعائیں سمیٹ کر دنیا سے رخصت ہوجائے.....اور ہمارے تین ماہ کے مہمان جنرل کیانی جو زاردی سے نا معلوم ڈیل کے نتیجے میں تین سال کی توسیع لیکر 
اب تک براجمان ہے۔ اور انہیں اب تک ملک و قوم کی آنکھوں سے رواں دواں خون کے آنسوں

(پلیز پروسیڈ فار ویڈیوز)




نظر نہیں آتے .....ملک کے اندر اتنی بد انتظامی اور امن و امان کے مسائل پر خاموش تھے ہی مگر قوم کی امیدوں کے مرکز اس قومی الیکشن 2013 میں جس قدر دھاندلی ہوئی ہے اس کے ذمہ دار بھی کیانی صاحب ہی کو قوم ٹھرائی گی کیونکہ کراچی سمیت حساس علاقوں میں ووٹرز کو تحفظ فراہم کرنے کی وہ ذمہ داری لی تھی لیکن جو وہ فراہم نہ کرسکے ۔۔۔ مندرجہ ذیل ویڈیوز کو دیکھ کر آپ حالیہ الیکشن میں بے انتہا دھاندلی کا اندازہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔ پنجاپ اور کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کو ہرانے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔۔ بیلٹ پیپرز چھپتے ہی روایتی سیاستدانوں کے ہاتھوں چلے گئے ۔۔۔ جو تھپے لگالگا کر بھرنے کے بعد پولنگ اسٹیشنوں تک لائے گئے اور گنتی 2 دنوں تک رکوائی گئی۔۔۔اس کے علاوہ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر بھی جو تھپے لگے ہیں وہ آپ صاف طور پر ان ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں۔

 
Woman presents her bangles to rangers and police by khansconcepts
Poll Rigging in Punjab, Abrar ul Haq Exposed PMLN by khansconcepts
Rigging Evidence #5 in Pakistani Elections 2013... by dm_518f3eefaa679
Election 2013 in Karachi, Pakistan... by f100002650025234
Election 2013 in Karachi, Pakistan... by f100002650025234
Election 2013 in Karachi, Pakistan... by f100002650025234
Election 2013 in Karachi, Pakistan rigging by... by f100002650025234
Election 2013 in Karachi, Pakistan rigging by... by f100002650025234
Rigging Evidence #9 in Pakistani Elections 2013... by dm_518f3eefaa679
NA 56 Mein Dhandhli Ki Sab Sy Bari Video Manzar... by dm_518f3eefaa679
Ali Zaidi of PTI Exposing MQM Rigging in Karachi by dm_517b6b65ced88

0 پوسٹ پر آراء:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں تبصرہ Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔