Monday, April 29, 2013

اس ویڈیو کو جنگل میں آگ سے بھی تیزی سے پھیلادو۔۔۔بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

0 پوسٹ پر آراء

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

پہچانا کہ نہیں پہچانا.... جناب یہ وہی ماروی میمن ہےجو کسی زمانے میں جنرل ضیا اور چوہدری شجاعت کی تعریف اور نواز شریف کی تذلیل کرکے نہیں تھکتی تھی.....آج عقل، ضمیر، دماع کے ساتھ ساتھ زبان بھی اس نے بدل وادی ہے......
اس ویڈیو میں نواز کی ایسی کی تیسی کردی تھی مگر آج یہ اسی کی پارٹی میں ہے اور اسی کا الیکشن کمپین چلا رہی ہے ...اب اگر آپ اس کے سامنےنواز شریف کچھ برا بھلا کہوگے تو بچو گے نہیں......اس لئے کہتے ہیں نا کہ .. بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے

0 پوسٹ پر آراء:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں تبصرہ Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔