چیف صاحب انصاف ہر جگہ ہونا چاہئے!
چیف جسٹس صاحب اگر آپ شاہ زیب کے معاملے میں بروقت انصاف کرتے اور پیسے کا زور نہ چلنے دیتے تو آج 17 سالہ ہمزہ احمد درندوں کا شکار نہ ہوتا۔ چیف آپ تو انصاف کی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ہا تو پھر یہ سب کیا ہیں ... ؟
اگر آپ کو ہمزہ اور ان جیسے ہزاروں مظلوموں سے ہمدردی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ انصاف ہر جگہ ملے۔۔۔۔ امیر، غریب، فقیر، لاچار، قاتل، دہشت گرد۔۔۔ سب کو سزاء و جزاء اسلام کے بتائے ہوئے احسن طریقوں سے ملے تو اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرو کہ جو ہماری معزز ججوں کی آنکھیں کھول سکے۔۔۔۔

0 پوسٹ پر آراء:
آپ بھی اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØØ±ÛŒØ± کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û ØØ°Ù کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال Ù†Ûیں ÛÛ’ تو اردو میں ØªØ¨ØµØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں ØªØ¨ØµØ±Û Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔