بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
پہچانا کہ نہیں پہچانا.... جناب یہ وہی ماروی میمن ہےجو کسی زمانے میں جنرل ضیا اور چوہدری شجاعت کی تعریف اور نواز شریف کی تذلیل کرکے نہیں تھکتی تھی.....آج عقل، ضمیر، دماع کے ساتھ ساتھ زبان بھی اس نے بدل وادی ہے......
یہ بلاگ آپ سب کے لئے آزاد ہے، آپ بھی اپنا تجزیہ اس بلاگ پر شائع کروا سکتے ہیں۔ ہم پاکستان کو مثبت انداز میں بدلنا چاہتے ہیں۔۔۔
چائلڈ گرومنگ“ اور سیکس سکینڈلز اب ہماری کمیونٹی کے لئے وہ الفاظ نہیں رہے جن کے استعمال سے شرم و حیاء کا پہلو ٹپک پڑے اور اس موضوع پر بات چیت روک دی جائے۔ ہماری برٹش مارکہ نوجوان نسل نے اس معاشرتی برائی کی بنیاد پر برطانیہ بھر میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کی خوب بدنامی کی اور یہ موذی ”بیماری بریڈفورڈ، لیڈز، راچڈیل، اولڈہم، برمنگھم سمیت آکسفورڈ جیسے شہر کو بھی لپیٹ میں لے چکی ہے یہ شہر جو دنیا بھر میں ”تعلیم“ کے شعبہ میں تاریکی حیثیت کا حامل ہے ان دنوں ہمارے ”سپوتوں“ کی اعلی صلاحیتوں کیØ¬Ù…Ù„Û ØÙ‚وق ©
منظر نامہ ِ پاکستان....... میرا تجزیہ | تقویت ÛŒØ§ÙØªÛ بلاگر | بلاگر اردو Ø³Ø§Ù†Ú†Û (BUT-2) | تدوین Ùˆ اردو ØªØ±Ø¬Ù…Û Ø¨ÛŒ یو ٹمپلٹس
Anag Amor Theme by Arhytutorial | Bloggerized by Anag Amor theme