Wednesday, March 13, 2013

امریکیخواتین فوجیوں پر جنسی حملے اور فوجی انصاف

0 پوسٹ پر آراء
امریکی خواتین فوجیوں پر جنسی حملے اور فوجی انصاف 


پینٹاگون کے ایک اندازے کے مطابق سالانہ 19000 سروس ارکان جنسی حملے ہوتے ہیں ، لیکن سال 2011 میں واقعات کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ 3191 کیسز رپورٹ ہوئے اور ان کیسز کےصرف10 فیصد مقدمات کی سماعت آگے بڑھی ۔ مجموعی طور پر تقریبا 3 فوجی عورتوں میں سے 1 کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ جو ایک شہرمیں پیش آنے والے واقعات سے دو گنا زیادہ ہے ۔اور سابق خواتین فوجی جو عصمت دری یا دوسرے
جنسی صدموں کے نتیجے میں پوسٹ ٹرامیٹک ڈس آرڈرکی خرابی کی شکایت اور ذہنی دبائو کا شکار ہوئیں ،سابق فوجیوں کی معذوری وظائف حاصل کرنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ 2011.12 تعلیمی سال کے دوران، محکمہ دفاع کے مطابق ملک کی تین ایلیٹ فوجی اکادمیوں نے جنسی حملوں کے مقدمات کی ایک ریکارڈ 
تعداد رپورٹ کئے ہیں۔

مزید تفصیلا ت اس لنک پر پڑھیں 
http://timesofchitral.blogspot.com/2013/03/sexual-assaults-and-military-justice.html

0 پوسٹ پر آراء:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ Ú©Û’ کمپوٹر میں اردو Ú©ÛŒ بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے Ú©Û’ لیے ذیل Ú©Û’ اردو ایڈیٹر میں تبصرہ Ù„Ú©Ú¾ کر اسے تبصروں Ú©Û’ خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔