چہرے پڑھتا، آنکھيں
لکھتا رہتا ہوں
ميں بھي کيسي باتيں لکھتا رہتا ہوں؟
سارے جسم درختوں
جيسے لگتے ہيں
اور بانہوں کو شاخيں لکھتا رہتا ہوں
مجھ کو خط لکھنے کے
تيور بھول گۓ
آڑي ترچھي سطريں لکھتا رہتا ہوں
تيرے ہجر ميں اور
مجھے کيا کرنا ہ...
تلاش کریں۔۔۔۔
لیبلز: موضوعات
سائیٹ آمدورفت
اراکین
لکھاری
Wednesday, November 28, 2012
فوج کی مدد لیں، کراچی میں کئی معاملات ٹھیک ہوجائیں گے،چیف جسٹس
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے کراچی میں بوگس ووٹوں کے اندراج کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تجویز دی کہ کراچی کی حد تک فوج کی خدمات لے لیں، امن و امان سمیت کئی معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، کیوں نہ الیکشن کمیشن کو کہا جائے کہ وہ کراچی کی حد تک ڈور ٹو ڈور ووٹرز کی تصدیق دوبارہ کرے، فوج اور رینجرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔تاہم ایم کیو ایم کے وکیل نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ مشق قومی مفاد میں ہے تو پورے ملک میں ہونی...